محرر رسید

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ منشی جو رسید دینے پر مامور ہو (انگریزی) Receipt Clerk۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ منشی جو رسید دینے پر مامور ہو (انگریزی) Receipt Clerk۔